وزیراعظم عمران خان سے تین اہم سینیٹرزکی ملاقات، تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کردیا،صدارتی انتخاب میں اتحادیوں کی پوزیشن مزید مضبوط ہوگئی
اسلام آباد(این این آئی) وزیراعظم عمران خان سے فاٹا کے تین سینیٹرز نے ملاقات کے دوران پاکستان تحریک میں انصاف میں شمولیت اختیار کر لی۔ پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی میڈیا ڈیپارٹمنٹ سے جاری بیان کے مطابق ہفتہ کو وزیراعظم عمران خان سے فاٹا سے تعلق رکھنے والے سینیٹر اورنگزیب خان، سینیٹر سجاد طورو، سینیٹر… Continue 23reading وزیراعظم عمران خان سے تین اہم سینیٹرزکی ملاقات، تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کردیا،صدارتی انتخاب میں اتحادیوں کی پوزیشن مزید مضبوط ہوگئی