مولانا سمیع الحق قتل کیس کا چالان عدالت میں پیش،13 مشکوک افراد شامل تفتیش ،کسے ملزم ٹھہرایا گیا؟ تفصیلات سامنے آگئیں
راولپنڈی(اے این این) پولیس نے مولانا سمیع الحق قتل کیس کا عبوری چالان عدالت میں پیش کردیا جس میں واقعے کو اندھا قتل قرار دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج راولپنڈی کے روبرو ایس ایچ او تھانہ ائیرپورٹ نے مولانا سمیع الحق قتل کیس کا عبوری چالان پیش کردیا،قتل کی… Continue 23reading مولانا سمیع الحق قتل کیس کا چالان عدالت میں پیش،13 مشکوک افراد شامل تفتیش ،کسے ملزم ٹھہرایا گیا؟ تفصیلات سامنے آگئیں