سعد رفیق نے گرفتاری کے بعد نیب کو للکارتے ہوئے کارکنوں کے نام اہم ترین پیغام جاری کردیا
لاہور ( این این آئی)قومی احتساب بیورو (نیب )نے پیراگون ہاؤسنگ اسکینڈل میں مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما خواجہ سعد رفیق اور خواجہ سلمان رفیق کو ضمانت مسترد ہونے پر لاہور ہائیکورٹ سے حراست میں لے لیا جبکہ خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ آج ہمارے صبر کا امتحان ہے ،گرفتاری کے خلاف… Continue 23reading سعد رفیق نے گرفتاری کے بعد نیب کو للکارتے ہوئے کارکنوں کے نام اہم ترین پیغام جاری کردیا