العزیزیہ ریفرنس:نوازشریف کو اسلام آباد ہائیکورٹ سے بڑا ریلیف مل گیا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سابق وزیراعظم نواز شریف کی العزیزیہ ریفرنس میں سزا کے خلاف اپیل جلد مقرر کرنے کی درخواست منظور۔نجی ٹی وی کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس عامر فاروق اور جسٹس محسن اختر کیانی پر مشتمل 2 رکنی ڈویژن بینچ نے سابق وزیراعظم کی درخواست پر سماعت کی۔عدالت نے مختصر سماعت کے بعد… Continue 23reading العزیزیہ ریفرنس:نوازشریف کو اسلام آباد ہائیکورٹ سے بڑا ریلیف مل گیا









































