سعودی ولی عہد کا بھارت سے پہلے پاکستان کا دورہ ،ہندوستانی میڈیا کے پیٹ میں مروڑ ، خلیجی میڈیا نے کیا ہیڈ لائنز لگائیں؟
اسلام آباد (سی پی پی )پاکستان اور سعودی عرب کے دوستانہ تعلقات نئے دور میں داخل ہونے لگے۔ عالمی میڈیا کی نظریں بھی سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے دورہ پاکستان پر جم گئیں۔ سعودی شہزادے کی آمد کو پاکستان کی معیشت کے لیے اہم قرار دیا جا رہا ہے۔ عالمی میڈیا میں ان… Continue 23reading سعودی ولی عہد کا بھارت سے پہلے پاکستان کا دورہ ،ہندوستانی میڈیا کے پیٹ میں مروڑ ، خلیجی میڈیا نے کیا ہیڈ لائنز لگائیں؟