بھارتی ونگ کمانڈر ابھی نندن کو سخت سیکیورٹی میں واہگہ بارڈمیں پہنچا دیا گیا
واہگہ(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان نے سخت سیکورٹی حصار میں بھارتی پائلٹ ابھینندن کو بھارت کے حوالے کرنے کے لیے واہگہ بارڈر پہنچا دیاہے۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی پائلٹ کی حوالگی واہگہ بارڈر پر آج بروز جمعہ عمل میں لائی جارہی ہے، پاکستانی وزیر اعظم نے گزشتہ روز امن کی خاطر جذبہ خیر سگالی کے ساتھ پاکستانی… Continue 23reading بھارتی ونگ کمانڈر ابھی نندن کو سخت سیکیورٹی میں واہگہ بارڈمیں پہنچا دیا گیا