بھارتی فوج کی سرحد پر گولہ باری ، پاک فوج نے ایک سیکنڈضائع کئے بغیر بھارتی فوج کو مزہ چکھا دیا،دشمن کی صفوں میںسناٹا
راولپنڈی ،تونسہ(این این آئی) بھارتی فورسز کی جانب سے گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران مختلف سیکٹرز پر بلا اشتعال فائرنگ کی جاتی رہی تاہم پاک فوج کی جانب سے موثر کارروائی کئی گئی ۔ آئی ایس پی آر کے مطابق بھارتی فورسز نے یکم اور 2 مارچ کی درمیانی شب مختلف سیکٹرز پر فائرنگ کی۔ آئی… Continue 23reading بھارتی فوج کی سرحد پر گولہ باری ، پاک فوج نے ایک سیکنڈضائع کئے بغیر بھارتی فوج کو مزہ چکھا دیا،دشمن کی صفوں میںسناٹا







































