آرمی چیف جنرل قمر باجوہ نے ہزاروں افراد کی زندگیاں بچانے والے قومی ہیرو بم ڈسپوزل اسکواڈ کے ممبر عنایت اللہ کیلئے بڑے انعام کا اعلان کردیا
راولپنڈی(آن لائن) آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ نے بم ڈسپوزل اسکواڈ کے ممبر عنایت اللہ کیلئے 50 لاکھ روپے انعام کا اعلان کردیا ہے۔ آرمی چیف کی جانب سے بی ڈی ایس کے رکن کے لیے انسانی زندگیوں کو بچانے کے لیے بڑی قربانی کے اعتراف میں اس انعامی رقم کا اعلان کیا گیا ہے۔2015… Continue 23reading آرمی چیف جنرل قمر باجوہ نے ہزاروں افراد کی زندگیاں بچانے والے قومی ہیرو بم ڈسپوزل اسکواڈ کے ممبر عنایت اللہ کیلئے بڑے انعام کا اعلان کردیا







































