پیر‬‮ ، 22 ستمبر‬‮ 2025 

’’اگلا نمبر آپ کا ہے ‘‘ انتہا پسندوں کی کیوی وزیراعظم جیسنڈا کو قتل کی دھمکیاں دیدیں

datetime 22  مارچ‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کرائسٹ چرچ(اے این این)وزیراعظم نیوزی لینڈ کو مسلماںوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کے بعد قتل کی دھمکیاں ملنا شروع ہو گئیں، دوسری جانب نیوزی لینڈ کے شہریوں نے اپنی وزیراعظم جیسنڈا آرڈن کی جانب سے اسلحے پر پابندی کے اعلان کے بعد بھرپور حمایت کرتے ہوئے پندرہ سو خودکار ہتھیار واپس کرنے کیلئے پولیس سے رابطہ کر لیا ہے۔نیوزی لینڈ کی وزیراعظم کو قتل کی دھمکیاں، ان کا جرم یہ ہے کہ سانحہ کرائسٹ چرچ جس میں 50 مسلمان دہشتگردی کا نشانہ بنے، کے خلاف حق کی آواز بلند کی۔

اس پر جیسنڈا آرڈرن کو بھی جان سے مارنے کا پروانہ مل گیا ہے۔ سوشل میڈیا پر وزیراعظم نیوزی لینڈ کو انتہا پسندوں نے بندوق کی تصویر بھیجی ہے جس کے ساتھ “اگلا نمبر آپ کا” باقاعدہ کیپشن لگا کر پیغام درج کیا گیا ہے۔نیوزی لینڈ میں خود کار ہتھیاروں پر پابندی کے بعد لوگوں نے پولیس سے رابطے شروع کر دیئے، اپنی ہر دلعزیز وزیراعظم جیسنڈا آرڈن کے اعلان کی پرزور حمایت کرتے ہوئے شہریوں نے پولیس حکام سے رابطہ کیا ہے اور پندرہ سو سے زائد افراد خودکار ہتھیار حکومت کو واپس کرنا چاہتے ہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



رونقوں کا ڈھیر


ریستوران میں صبح کے وقت بہت رش تھا‘ لوگ ناشتہ…

انسان بیج ہوتے ہیں

بڑے لڑکے کا نام ستمش تھا اور چھوٹا جیتو کہلاتا…

Self Sabotage

ایلوڈ کیپ چوج (Eliud Kipchoge) کینیا میں پیدا ہوا‘ اللہ…

انجن ڈرائیور

رینڈی پاش (Randy Pausch) کارنیگی میلن یونیورسٹی میں…

اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر

حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…

Inattentional Blindness

کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…