اتوار‬‮ ، 19 اکتوبر‬‮ 2025 

ہنگو دھماکے سے قبل خودکش حملہ آوروں کی سی سی ٹی وی موصول

datetime 30  ستمبر‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ہنگو (این این آئی)صوبہ خیبر پختون خوا کے ضلع ہنگو میں خودکش حملہ آوروں کی دھماکے سے پہلے کی ویڈیو سامنے آگئی جس میں حملہ آوروں کو موٹر سائیکل پر بیٹھ کر گزرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔سی سی ٹی وی ویڈیو کے مطابق موٹر سائیکل سوارخودکش حملہ آور نے چادر لیپٹ رکھی تھی، دونوں حملہ آور موٹر سائیکل پر تھانے کی جانب گئے۔

فوٹیج میں دیکھا جاسکتا ہے کہ پولیس تھانے کی مسجد میں ایک خودکش حملہ آور ہلاک جبکہ دوسرے نے خود کو اڑا دیا تھا۔پولیس کے مطابق گزشتہ روز دھماکے میں 5 افراد شہید اور 10 سے زیادہ زخمی ہوئے تھے، خودکش دھماکے کا مقدمہ نامعلوم دہشتگردوں کے خلاف درج کرلیا گیا ہے۔اسپیشل ٹیموں نے دھماکے کے مقام سے مواد اکٹھا کرکے تحقیقات شروع کردی ہیں۔ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر (ڈی پی او) ہنگو نثار احمد نے بتایا کہ خودکش حملہ آور موٹر سائیکل پر آئے تھے، ان کے پاس 12 سے 15 کلو بارودی مواد تھا، موٹر سائیکل میں بھی 12 کلو سے زائد مواد تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



یونیورسٹی آف نبراسکا


افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…