وزیر اعظم کی ایف بی آر کو مبارکباد

1  دسمبر‬‮  2021

اسلام آباد (این این آئی)وزیر اعظم نے ایف بی آر کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایف بی آر نے گزشتہ سال کے مقابلے میں 37 فیصد زیادہ ٹیکس حاصل کیا ۔ اپنے بیان میں انہوںنے کہاکہ نومبر میں 35 فیصد زیادہ ٹیکس حاصل کیا گیا۔

دوسری جانب وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات چوہدری فواد حسین نے کہا ہے کہ پشاور میں پیپلز پارٹی کا جلسہ خوش آئند ہے، پاکستان کو وفاقی جماعتوں کی ضرورت ہے نون لیگ کو بھی سنٹرل پنجاب سے باہر نکلنا چاہیے۔ اپنے بیان میں وفاقی وزیرنے کہاکہ ان جماعتوں کی قیادت بد قسمتی سے بہت سطحی ہیاور ان کے پاس کوئی ایجنڈا بھی نہیں۔ انہوںنے کہاکہ علاقائی اور شدت پسند سیاست تب ہی ختم ہو گی جب قومی سیاست ہو گی،یہ بات بھی ذہن میں رکھیں کامیابی صرف تنقید سے نہیں مل سکتی۔ وفاقی وزیر اطلاعات نے کہاکہ کوئی متبادل ایجنڈا بھی ہوتا ہے تو لوگ متوجہ ہوتے ہیں، دونوں جماعتوں کی قیادت حکومت ہٹانے کی خواھش کی بجائے اپنے پاؤں پر کھڑا ہونا سیکھے،دونوں جماعتیں بڑی اصلاحات کیلئے بھی تجاویز دیں۔



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…