منگل‬‮ ، 07 اپریل‬‮ 2026 

امریکا میں انتہائی خوفناک حادثہ ، 130سے زائد گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں

datetime 12  فروری‬‮  2021 |

واشنگٹن (آن لائن) امریکہ میں 130 سے زائد گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں۔ جسکے نتیجے میں چھ افراد ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہو گئے ۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی ریاست ٹیکساس میں 130 سے زائد گاڑیاں ٹکرانے کا واقعہ بارش اور طوفان کے

باعث سڑک پر پھسلن کی وجہ سے پیش آیا۔حادثے میں 6 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔ زخمیوں کو فوری طور پر قریبی اسپتال منتقل کر دیا گیا۔ حکام کا کہنا ہے کہ حادثے میں کاریں اور ٹرک ایک دوسرے سے بری طرح ٹکرائے جس کی وجہ سے گاڑیوں کو شدید نقصان پہنچا۔ریسکیو اہلکاروں کے مطابق حادثے کے باعث کچھ لوگ اپنی گاڑیوں میں پھنس گئے تھے جنہیں باہر نکالنے کے لیے گاڑیوں کو کاٹنا پڑا۔ 36 افراد شدید زخمی تھے جنہیں اسپتال منتقل کیا گیا حادثے میں زخمی ہونے والوں میں تین پولیس اہلکار بھی شامل ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)


جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…