جمعرات‬‮ ، 08 اکتوبر‬‮ 2026 

ن لیگ کے تمام اراکین قومی و صوبائی اسمبلی نے استعفے جمع کروا دیے،ن لیگ اہم قدم اٹھانے کیلئے تیار

datetime 17  دسمبر‬‮  2020 |

لاہور (این این آئی) مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے لانگ مارچ کے لئے تمام ممبرا ن سے تین روز کے اندر تجاویز مانگ لیں۔مریم نواز سے جاتی امراء میں لاہور کے ممبران اسمبلی کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔ مریم نو از کو تمام اراکین قومی و صوبائی اسمبلی نے اپنے استعفے جمع کروا دئیے۔مریم نواز نے لانگ مارچ کے لئے تمام ممبرا ن سے

تین روز کے اندر تجاویز مانگ لیں۔ مریم نواز نے اراکین اسمبلی سے مکالمہ کرتے ہوئے کہاکہ جلسہ 3بجے شروع ہونا تھا جو کہ سوا 5بجے شروع ہو ا، کچھ میڈیا چینلز نے اپنی مرضی سے جلسے کی ناکامی کی خبریں چلائیں۔ جلسے میں شریک عوام شدید سردی اور تاخیر سے تھک چکے تھے۔ مریم نواز چند دنوں میں دوبارہ لاہور کے ارکان اسمبلی سے ملاقات کریں گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…