بابراعظم پر خاتون کے الزامات کی حقیقت کھل کر سامنے آگئی تفتیشی افسر نے تہلکہ خیز رپورٹ عدالت میں جمع کرادی

15  دسمبر‬‮  2020

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)تفتیشی افسر نے قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم پر الزامات سے متعلق  رپورٹ سیشن کورٹ میں جمع کروا دی۔روزنامہ جنگ کی رپورٹ کے مطابق پولیس نے رپورٹ میں کہاہے کہ خاتون کے الزامات میں صداقت نہیں ،2017 میں خاتون کا موقف سن کر اندراج

مقدمہ کی درخواست داخل دفتر کر چکے ہیں۔رپورٹ میں کہاگیا ہے کہ خاتون بابراعظم کے خلاف ٹھوس شواہد دینے میں ناکام رہی۔عدالت درخواست کو قانو ن کی روشنی میں نمٹانےکاحکم دے. حامیزہ نامی خاتون نے پریس کانفرنس میں بابر اعظم پرشادی کا جھانسہ دے کرمختلف الزامات لگائے تھے۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…