ہفتہ‬‮ ، 07 جون‬‮ 2025 

ایڈیشنل اٹارنی جنرل اشتیاق احمد خان عہدے سے مستعفی

datetime 11  دسمبر‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)ایڈیشنل اٹارنی جنرل آف پاکستان اشتیاق احمد خان اپنے عہدے سے مستعفی ہوگئے ہیں۔ایڈیشنل اٹارنی جنرل اشتیاق اے خان کی استعفیٰ دینے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ ذاتی وجوہات کی بنا پر عہدے سے استعفیٰ دیا ہے۔انہوں نے بتایا کہ پاکستان بار کونسل کا الیکشن لڑنے کیلئے استعفیٰ دیا۔خیال رہے کہ اس سے قبل ایڈووکیٹ جنرل پنجاب جمال احمد سکھیرا نے استعفیٰ دے دیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ٹیرا کوٹا واریئرز


اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…

حقیقتیں

پرورش ماں نے آٹھ بچے پال پوس کر جوان کئے لیکن…

نوے فیصد

’’تھینک یو گاڈ‘‘ سرگوشی آواز میں تبدیل ہو گئی…

گوٹ مِلک

’’تم مزید چارسو روپے ڈال کر پوری بکری خرید سکتے…

نیوٹن

’’میں جاننا چاہتا تھا‘ میں اصل میں کون ہوں‘…

غزوہ ہند

بھارت نریندر مودی کے تکبر کی بہت سزا بھگت رہا…

10مئی2025ء

فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…