اتوار‬‮ ، 23 اگست‬‮ 2026 

نواز شریف کے کزن حکومت میں پرکشش پوسٹ پر تعینات

datetime 9  دسمبر‬‮  2020 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن پنجاب نے سابق وزیراعظم نواز شریف کے فرسٹ کزن (ماموں زاد)کو راولپنڈی میں ای ٹی او ایکسائز لگا دیا ہے۔ روزنامہ جنگ میں ساجد چوہدری کی شائع خبر کے مطابق گریڈ سترہ کے افسر ای ٹی او محمد سلیم بٹ اس سے قبل لاہور میں موٹر رجسٹرنگ اتھارٹی (آل کمپلیکس)ریجن سی تعینات تھے۔ وہ

راولپنڈی میں بطور اے ای ٹی او(ایکسائز)بھی رہ چکے ہیں۔ ای ٹی او محمد سلیم بٹ سابق وزیراعظم نوازشریف کے ماموں کے بیٹے ہیں۔ بعض ایکسائز ذرائع ایسے میں جب سابق وزیراعظم نوازشریف کا پورا خاندان مختلف قسم کے مقدمات کا سامنا کر رہا ہے ان کے ماموں زاد کی راولپنڈی میں پرکشش پوسٹ پر تعیناتی پر حیرت کا بھی اظہار کر رہے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)


ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…