پیر‬‮ ، 03 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

وزیراعظم عمران خان نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ سے تمام پارٹی رہنماؤں اور قریبی دوستوں کو اَن فالو کر دیا

datetime 7  دسمبر‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(آن لائن) وزیراعظم عمران خان نے سوشل میڈیا پر سب سے ناطہ توڑ لیا۔وزیراعظم نے اپنے ٹویٹر اکاؤ نٹ سے سب کو ان فالو کر دیا۔وزیراعظم عمران خان کی ٹویٹر پر فالوئنگ 12 اعشاریہ 9 ملین ہے۔ وزیراعظم نے تمام پارٹی رہنماؤں اور قریبی دوستوں کو ٹوئٹر اکاونٹ سے ان فالو کر دیا جبکہ جمائمہ کو بھی ان فالو کر دیا۔ اس کے علاوہ قریبی وزرا

اور پارٹی عہدیداروں کے ساتھ ساتھ وزیراعظم نے صحافیوں اور سیاستدانوں سمیت سب کو ان فالو کر دیا۔ اب فالورز کی تعداد صفر رہ گئی ہے، دوسری جانب وزیراعظم یا کسی بھی حکومتی ترجمان کی جانب سے اس بات کی وضاحت نہیں کی گئی کہ یہ وزیراعظم عمران خان کی مرضی سے ہوا ہے یا پھر کسی تکینکی مسئلے کی وجہ سے ایسا ہوا ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟


میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…