کرونا وائرس کی بگڑتی صورتحال ، وزیراعظم نے مساجد سے متعلق اپنا حتمی فیصلہ سنا دیا

4  دسمبر‬‮  2020

اسلام آباد(آن لائن) وزیرِ اعظم عمران خان نے وزارتِ مذہبی امور علماء و مشائخ کو کرونا کے پھیلاؤ کے اعشاریوں کی فراہمی یقینی بنانے کی ہدائت کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم سے وزیرِ مذہبی امور پیر نور الحق قادری نے ملاقات کی۔وزیرِ اعظم نے وزارتِ مذہبی امور کو کرونا کے حوالے سے علماء اور این سی او سی کے ساتھ مسلسل رابطے میں رہنے کی ہدایت کی۔ وزارتِ مذہبی

امور علماء و مشائخ کو کرونا کے پھیلاؤ کے اعشاریوں کی فراہمی یقینی بنائے تاکہ دینی مواعظ اور خطبات میں کرونا ایس او پیز پر عملدرامد کی تاکید منبر کے ذریعے ممکن ہو. اس موقع پر یہ بات بھی واضع کی گئی کہ مساجد کو کسی صورت بند نہیں کیا جا سکتا تاہم کرونا ایس او پیز پر عملدرآمد کی تاکید ضروری ہے۔پیر نور الحق قادری نے وزیرِ اعظم سے علماء و مشائخ کونسل کی تنظیمِ نو پر بھی مشاورت کی ۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…