جمعہ‬‮ ، 09 اکتوبر‬‮ 2026 

15 سال بعد ڈاکٹرز کا پیشہ ختم فواد چوہدری نے میڈیکل میں داخلے کے خواہشمند طلباء کوبڑا مشورہ دیدیا

datetime 2  دسمبر‬‮  2020 |

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی چوہدری فواد حسین نے میڈیکل کالج میں داخلے کے خواہش مند طلبا کو مشورہ دے دیا۔وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیئے گئے ایک بیان میں میڈیکل کالج میں داخلے کے خواہش مند طلباء کو مشورہ

دیا ہے۔انہوں نے کہا کہ میڈیکل کالج میں داخلے کے لیے بے قرار طلباء کو چاہیے کہ وہ بائیو ٹیک کا شعبہ اختیار کریں۔فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ 15 سال بعد ڈاکٹرز کا پیشہ ختم ہونا شروع ہو جائے گا، جس کی جگہ بائیو ٹیک لے گا۔وفاقی وزیرِ سائنس و ٹیکنالوجی نے کہا کہ میڈیسن اور میڈیکل کے دیگر شعبوں کا مستقبل بائیو ٹیک ہی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…