اتوار‬‮ ، 23 فروری‬‮ 2025 

ایل ڈی اے میں پلاٹس کی مبینہ تقسیم نیب نے نوازشریف کیخلاف 20 سال انکوائری مکمل کر لی

datetime 21  ‬‮نومبر‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد ( آن لائن)قومی احتساب بیورو(نیب) نے ایل ڈی اے میں پلاٹس کی مبینہ تقسیم کے متعلق نوازشریف کیخلاف 20 سال انکوائری مکمل کر لی ہے۔ذرائع کے مطابق کمبائنڈ انوسٹی گیشن ٹیم نے

انکوائری سے متعلق سیل بند رپورٹ ڈی جی نیب کو بھجوا دی ہے۔ ریجنل بورڈ میٹنگ میں پراسیکیوشن ونگ سی آئی ٹی رپورٹ پر قانونی رائے دے گا۔نواز شریف کیخلاف 3 اپریل 2000 کو شکایت موصول ہوئی تھی۔نیب حکام کے مطابق کسی بھی انکوائری کے مکمل ہونے کے بعد حتمی فیصلہ ایگزیکٹو بورڈ میٹنگ میں کیا جاتا ہے۔ایگزیکٹو بورڈ کی میٹنگ کی سربراہی چیئرمین نیب کرتے ہیں۔19گریڈاور ہائی پروفائلز کیسز کی منظوری ایگزیکٹو بورڈ سے لی جاتی ہے۔درخواستگزار کے مطابق نواز شریف نے ڈی جی ایل ڈی اے کے ساتھ ملکر پلاٹس کی ایگزمشن دی۔ نواز شریف نے پلاٹس کا کوٹہ ختم کر کے من پسند افراد کو پلاٹ الاٹ کیے۔

موضوعات:



کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…