جمعہ‬‮ ، 09 اکتوبر‬‮ 2026 

ایرانی وزیر خارجہ کادورہ پاکستان ،سفیر کا  اردو میں ٹوئٹ ، سب کوخوشگوار حیرت

datetime 11  ‬‮نومبر‬‮  2020 |

اسلام آباد ( آن لائن)آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے پاکستان کے دورے پر آئے ہوئے ایرانی وزیر خارجہ نے ملاقات کی ہے جس میں سرحدی ،دفاعی ،علاقائی امن و سلامتی کے امور پر تفصیل سے بات چیت ہوئی ۔ پاکستان میں متعین ایران کے سفیر محمدعلی حسینی نے اُردو زبان میں

ٹوئٹ کرتے ہوئے کہا کہ وزیر خارجہ ڈاکٹر محمد جواد ظرف نے پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ سے جی کیوایچ کیو راولپنڈی میں ملاقات کی ہے جس میں دوستانہ تعلقات، ہمسائیگی پر تفصیلی گفتگو کی گئی جبکہ سرحدی، دفاعی، علاقائی امن و سلامتی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔بعد ازاں ایرانی وزیر خارجہ نے دفتر خارجہ کاد ورہ کیا ،وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے اپنے ایرانی ہم منصب کا استقبال کیا ۔جواد ظریف نے دفتر خارجہ میں پودا بھی لگایا اور بعد ازاں دونوں وزرائے خارجہ کے درمیان ملاقات میں باہمی دلچسپی سمیت علاقائی سلامتی سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ایرانی وزیر خارجہ کا دورہ دونوں ممالک کے درمیان اعلی سطح کے تعاون کی کڑی ہے جس کا مقصد کثیر الجہتی شعبہ جات میں دو طرفہ تعاون کو مزید فروغ دینا ہے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…