پیر‬‮ ، 27 اکتوبر‬‮ 2025 

تحریک انصاف کے ایک درجن سے زائد ارکان اسمبلی کا اکٹھ اپنی ہی حکومت کی وعدہ خلافیوں سے تنگ آکربڑا فیصلہ کرلیا

datetime 11  ‬‮نومبر‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (آن لائن) وفاقی اور پنجاب حکومتوں کی وعدہ خلافیوں سے تنگ آکر پنجاب اسمبلی میں پاکستان تحریک انصاف کے 20 اراکین پر مشتمل ہم خیال گروپ ایک مرتبہ پھر متحرک ہوگیا ہے۔

ذرائع کے مطابق پنجاب اسمبلی میں پاکستان تحریک انصاف کے اراکین پنجاب اسمبلی کے 20 ارکان میں سے 16 ارکان کا رات گئے اجلاس منعقد ہوا۔ جس میں پنجاب حکومت کی جانب سے ترقیاتی فنڈز نہ ملنے پر اظہار خیال کیا گیا اور فیصلہ کیا گیا کہ اپنے مسائل کو حل کروانے کے لئے رواں ہفتے کے دوران پی ٹی آئی حکومت کا ہم خیال گروپ وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار سے ملاقات کرے گا۔ یہ بھی بتایا گیا ہے کہ گزشتہ رات ہونے والے ہم خیال گروپ کے اجلاس میں 20 میں سے 16 اراکین پنجاب اسمبلی نے شرکت کی جبکہ 4 ارکان پنجاب اسمبلی ذاتی مصروفیات کے باعث اجلاس میں شرکت نہ کرسکے۔

موضوعات:



کالم



سیریس پاکستان


گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…