جمعہ‬‮ ، 09 اکتوبر‬‮ 2026 

تمام وفاقی وزراء،حکومتی عہدیداران کو 3 دن میں گلگت بلتستان چھوڑنے کا حکم

datetime 6  ‬‮نومبر‬‮  2020 |

گلگت (این این آئی)چیف کورٹ گلگت بلتستان نے تمام وفاقی وزراء اور حکومتی عہدیداران کو 3 دن میں گلگت بلتستان چھوڑنے کا حکم دے دیا۔ جسٹس ملک حق نواز اورجسٹس علی بیگ پرمشتمل بینچ نے انتخابی مہم کے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر دائر درخواست کی سماعت کی۔ نجی ٹی وی کے مطابق

بینچ نے چیف الیکشن کمشنر، قائم مقام وزیراعلیٰ گلگت بلتستان اور چیف سیکرٹری کو فوری اس حکم پر عمل درآمد کی ہدایت کی ہے۔خیال رہے کہ 15 نومبر کو گلگت بلتستان میں انتخابات ہونے جا رہے ہیں اور اس حوالے سے وفاقی وزراء سمیت اپوزیشن جماعتوں کے رہنما وہاں انتخابی مہم چلارہے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…