جمعہ‬‮ ، 12 جون‬‮ 2026 

مریم نواز کی نواز شریف سے طویل مشاورت، سابق وزیراعظم نے نئی ہدایات جاری کر دیں

datetime 23  اکتوبر‬‮  2020 |

لاہور( این این آئی) مسلم لیگ(ن) کے قائد محمد نواز شریف نے پارٹی کی نائب صدر اور اپنی صاحبزادی مریم نواز کو حکومت پر مزید دبا بڑھانے اور اپوزیشن قائدین سے رابطوں میں تیزی لانے کی ہدایت کر دی۔نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے

سے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن) نے حکومت پر مزید دبا بڑھانے کا فیصلہ کیا ہے اور اس سلسلہ میں مریم نواز کی نواز شریف سے طویل مشاورت ہوئی جس میں نواز شریف نے مریم نواز کو گلگت بلتستان انتخابات کیلئے انتخابی سرگرمیوں کی نگرانی اورحکومت پر مزید دبا بڑھانے کی ہدایت کی ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ رابطے میں نواز شریف کو واپس لانے والے حکومت کے خط کے مندرجات پر تبادلہ خیال کیا گیا اور 25اکتوبر کوئٹہ کے جلسے کے حوالے سے بھی اہم مشاورت ہوئی۔مریم نواز نے کوئٹہ جلسے میں تقریر کے نکات نواز شریف سے شیئر کئے ۔نوازشریف نے مریم نواز کو پی ڈی ایم جلسوں کیساتھ پارٹی کومتحرک کرنے کا مشورہ دیتے ہوئے اپوزیشن قائدین سے رابطوں میں تیزی کی بھی ہدایت کی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



8 بجے تک


میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…