”میرا سافٹ ویئر صرف قدرت تبدیل کرسکتی ہے” مولانا فضل الرحمن باتوں باتوں میں بہت کچھ کہہ گئے

13  اکتوبر‬‮  2020

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ میرا سافٹ ویئر صرف قدرت تبدیل کرسکتی ہے۔ کسی اور میں اتنی ہمت نہیں کہ وہ میرا سافٹ ویئر تبدل کرسکے۔ میں خود ری ایکشن نہیں دیتا بلکہ میرا عمل ری ایکشن ہوتا ہے۔روزنامہ جنگ کی رپورٹ کے مطابق ان کا کہنا تھا کہ ہم کسی ادارے سے محاذ آرائی ہر گز نہیں چاہتے۔مولانا فضل الرحمن

کا کہنا تھا کہ حالات اور معاملات کو درست کرنے میں جتنی تاخیر ہوگی اس کی تلافی میں اتنا ہی بڑا خمیازہ بھگتنا ہوگا۔دریں اثنا پارٹی رہنمائوں سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ حکومت اب چند مہینوں کی مہمان ہے، اپوزیشن کے رہنمائوں پر بغاوت کے جھوٹے مقدمات شرمناک اقدام ہے، ہم غداری اور بغاوت کے مقدمات سے ڈرنے والے نہیں۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…