جمعہ‬‮ ، 09 اکتوبر‬‮ 2026 

طلال چوہدری کی میڈیاکوریج پر پابندی عائد کی جائے،پیمرا کو خط لکھ دیا گیا

datetime 10  اکتوبر‬‮  2020 |

لاہور( این این آئی)چیئر پرسن قائمہ کمیٹی داخلہ مسرت جمشید چیمہ نے طلال چوہدری کی میڈیاکوریج پر پابندی کیلئے پیمرا کو خط لکھ دیا ۔چیئرمین پیمرا کے نام لکھے گئے خط کے متن میں کہا گیا ہے کہ طلال چوہدری خواتین کو تنگ کرنے جیسے گھنائونے جرم میں ملوث پایا گیا ہے ،(ن) لیگ کی جانب سے انہیں

سزا دینے کی بجائے نوازا جا رہا ہے، یہ اقدام گھنائونے جرم میں ملوث طلال چوہدری کی حوصلہ افزائی ہے ۔ خط کے متن میں مزید کہا گیا کہ پیمرا کو اس سلسلے میں سخت اقدام اٹھاتے ہوئے طلال چوہدری کی ٹاک شوز اور میڈیا کوریج پر پابندی لگانی چاہیے،ایسے مجرم رول نشان عبرت بننے کے لائق ہوتے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…