پیر‬‮ ، 24 اگست‬‮ 2026 

زلفی بخاری باپ بن گئے لندن میں بیٹے کی پیدائش

datetime 10  اکتوبر‬‮  2020 |

اسلام آ باد (مانیٹرنگ ڈیسک)وزیر اعظم کے معاون خصو صی برائے اوور سیز زلفی بخاری بیٹے کے باپ بن گئے۔روزنامہ جنگ کے مطابق ان کے بیٹے کی پیدائش لندن میں ہوئی ہے اور وہ ان دنوں لندن میں ہیں اور آئندہ چند دنوں میں واپس آ جائیں گے ان کے قریبی عزیز نے

بتایا کہ زلفی بخاری ان دنوں 20 دن کی چھٹی پر ہیں اور ان کے ہاں بیٹا پیدا ہوا ہے اور وہ فیملی کے ساتھ لندن میں ہیں اور چند دنوں میں وطن واپس آ جائیں گیا،ان کے فیملی ممبر نے ان کے حوالے سے سوشل میڈیا پر چلنے والی خبروں پر افسو س کا اظہار کیا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)


ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…