ورلڈ اکنامک فورم نے پاکستان کو ”چیمپیئن آف نیچر“ کا خطاب دیدیا، یہ اعزاز پاکستان کو کن پالیسز کی بنیاد پر دیا گیا‎

26  ستمبر‬‮  2020

اسلام آباد (این این آئی) وزیر اعظم عمران خان کی کامیاب پالیسیوں کا عالمی سطح پر اعتراف کرلیا گیا، عالمی ادارے نے پاکستان کو بڑے عالمی اعزاز چمپئن فار نیچر قرار دیدیا،پاکستان کو چمپئن فار نیچر کے اعزاز سے ورلڈ اکنامک فورم نے نوازا،

پاکستان کو چمپئن فار نیچر کا اعزاز ماحول دوست پالیسیون کی بدولت دیا گیا،چپئن آف نیچر کا اعزاز لینے کے لئے ورلڈ اکنامک فورم کا معاون خصوصی ماحولیات کو مراسلہ جاری کیا گیا،ورلڈ اکنامک فورم نے ملک امین اسلم کو چمپئن فار نیچر کا اعزاز وصول کرنے کی دعوت دیدی،ملک امین اسلم ورلڈ اکنامک فورم سے پاکستان کو ملنے والا عالمی اعزاز وصول کریں گے،پاکستان کو عالمی اعزاز کورونا کی وباء کے دوران ماحول دوست فیصلے کرنے پر دیا گیا ،کووڈ 19 کی وباء میں حکومت پاکستان نے درخت لگانے کی ہزاروں ملازمتیں دیں،بلین ٹری سونامی، نیشنل پارکس بنانے،پلاسٹ بیگز پر پابندی بھی عالمی اعزاز کا باعث بنی۔ ملک امین اسلم نے کہاکہ کلین گرین پاکستان اور وزیر اعظم کی پالیسیوں کی بدولت بھی عالمی اعزاز ملا،ملک امین اسلم نے کہاکہ پاکستان کے اصل چمپئن فار نیچر وزیر اعظم خود عمران خان ہیں۔ انہوں نے کہاکہ وزیر اعظم عمران خان کے ماحول دوست ویڑن نے دنیا بھر میں موسمیاتی خطرات کم کردئیے۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…