معافی تلافی بھی کام نہ آئی ،پارٹی رکنیت خاتمے کے بعد تحریک انصاف کا عظمیٰ کاردار کیخلاف انتہائی سخت قدم، بچائو کیلئے خاتون سیاستدان اس وقت کن سے رابطے میں ہیں؟کیا منتیں کر رہی ہیں؟پتہ چل گیا

13  جولائی  2020

لاہور(آئی این پی) تحر یک انصاف کا پارٹی رکنیت کے خاتمے کے بعد عظمیٰ کاردار کی نااہلی کیلئے بھی ریفر نس دائر کرنے کا فیصلہ‘وکلاء نے مشاورت شروع کردی۔ذرائع کے مطابق تحر یک انصاف کی پارٹی پالیسوں کی خلاف ورزی پر عظمیٰ کار دار کی پارٹی رکنیت پہلے ہی ختم ہو چکی ہے مگر اب انکے خلاف سپیکر پنجاب اسمبلی اور الیکشن کمیشن

میں نااہلی کا ریفر نس بھی دائر کر نے کا فیصلہ ہوچکا ہے جسکے لیے وکلاء نے مشاورت اور پٹیشن کی تیاری بھی شروع کردی ہے جبکہ دوسری طرف عظمیٰ کار دار نے اپنے بچاؤ کیلئے پارٹی کی اعلیٰ قیادت میں موجود بعض افراد سے رابطوں کا آغاز بھی کر دیا ہے اور پارٹی سے معاملہ پر خاموش رہنے کی درخواست کر رہی ہیں۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…