نیب نے جنگ اور جیو کے ایڈیٹر انچیف میر شکیل الرحمان کو حیران کن ریلیف دیدیا

30  مارچ‬‮  2020

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی احتساب بیورو (نیب) نے جنگ اور جیو کے ایڈیٹر انچیف میر شکیل الرحمان کو اپنے علیل بھائی میر جاوید سے ملنے کی اجازت دیدی ہے۔ پیر کو نیب کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا کہ قومی احتساب بیورو نے انسانی ہمدردی کی بنیاد پر میر شکیل الرحمان کو اپنے علیل بھائی میر جاوید الرحمان کی عیادت کی اجازت دی ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق گزشتہ روز میر خلیل الرحمان کے بڑے صاحبزادے میر جاوید الرحمان کو طبیعت خراب ہونے

پر نجی ہسپتال کے آئی سی یو وارڈ میں منتقل کیا گیا تھا اور ڈاکٹرز نے ان کے پھیپھڑوں میں کینسر کا مرض تشخیص کیا ہے۔اعلامیے میں کہا گیا کہ میر شکیل الرحمان ایک یوم کیلئے اپنے بھائی کی عیادت کے لیے کراچی جا سکتے ہیں لیکن اس دوران وہ بدستور نیب کی حراست میں ہی رہیں گے۔نیب اعلامیے میں کہا گیا کہ ریمانڈ کے دوران ضمانت دینے کا نہ دینے کا اختیار عدالت کو حاصل ہے اس لیے ملزم یا لواحقین اس حوالے سے عدالت سے رجوع کر سکتے ہیں۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…