چینی 20روپے فی کلو تک سستی عوام کی امنگوں کی ترجمانی کردی گئی

11  فروری‬‮  2020
atta ullah tarar
atta ullah tarar

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )جہانگیر ترین ، خسرو بختیار اور ہمایوں اختر کی شوگر ملز میں موجود چینی کا اسٹاک اگر مارکیٹ میں لے آئیں تو چینی کی قیمت میں 20روپے تک کمی آجائے گی ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما عطا اللہ تارڑ نےنجی ٹی وی پروگرام میں دعویٰ کیا ہے’’دعوی کرتا ہوں کہ اگر جہانگیر ترین، خسرو بختیار اور ہمایوں اختر کی

شوگر ملز میں پڑی چینی کو آج مارکیٹ میں لے آیا جاے تو دو دن میں چینی کی بوری بیس روپے سستی ہو جاے گی۔ان کا کہنا تھا کہ تحریک انصاف کی حکومت ان تین لوگوں کی ملوں میں موجود چینی کو مارکیٹ میں لے آئیں تو چینی کی قیمت میں 48گھنٹوں کے دوران 20روپے فی کلو کمی آجائے گی ۔ لیگی رہنما کا کہنا تھا کہ 45 فیصد شوگر انڈسٹری 3 لوگوں کے ہاتھ میں ہے۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…