پاکستان کا بیلسٹک میزائل غزنوی کا کامیاب تجربہ،کتنے کلومیٹر تک ہدف کو نشانہ بنا سکتا ہے؟دشمنوں پرخوف طاری

23  جنوری‬‮  2020

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان کا زمین سے زمین پر مارکرنے والے بیلسٹک میزائل غزنوی کا کامیاب تجربہ ۔آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری کردہ بیان میں بتایا گیاہے کہ غزنوی میزائل 290 کلومیٹر تک اپنے ہدف کو کامیابی سے نشانہ بنانے کی صلاحیت رکھتا ہے

جبکہ وہ اپنے ساتھ ہر قسم کے وار ہیڈ لے جانے کی خصوصیت کا بھی مالک ہے ۔ آئی ایس پی آر کا کہناتھا کہ بیلسٹک میزائل غزنوی کا تجربہ آرمی سٹریٹجک فوج کمانڈ کی تربیتی مشق کا حصہ تھا ، تجربے کا مقصد شب و روز آپریشنل تیاری کے تمام امور کی جانچ ہے ۔

موضوعات:



کالم



عمران خان پر مولانا کی مہربانی


ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…