ہفتہ‬‮ ، 19 جولائی‬‮ 2025 

بھارتی سکھوں نے کرتار پورجانا چھوڑ دیا؟ بھارتی زہریلے پروپیگنڈے پر ڈی جی آئی ایس پی آر آصف غفور نے اعدادو شمار پیش کرتے ہوئے کھلا چیلنج دے دیا

datetime 4  جنوری‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

راولپنڈی (نیوز ڈیسک) پاکستان فوج کے ترجمان ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر بھارتی دعوے پر جواب دیتے ہوئے کہا کہ کوئی اپنی ساکھ کھونے میں اور جھوٹ کو پھیلانے میں کتنا دور جا سکتا ہے، اتنا نہیں جتنا اس ٹویٹ میں لکھا ہے، انہوں نے مزید کہا کہ آج 4 جنوری کو 572 زائرین کرتار پورہ صاحب تشریف لائے۔ خود ہی چیک کریں یا کوئی بھی پاکستانی انٹری پوائنٹ پر

ریکارڈ دیکھنے کے لئے آسکتا ہے۔ میجر آصف غفور نے ساتھ ہی انڈیا کی جانب سے کیا گیا ٹوئٹ بھی شیئر کیا جس میں کہا گیا تھا کہ بھارت نے پاکستان کو ایک لسٹ بھیجی تھی جس میں کرتاپور صاصب جانے کے لیے 738 زائرین کے نام شامل تھے جن میں سے 737 زائرین کو اجازت ملی لیکن پاکستان نے صرف 150 زائرین کو کرتارپورہ جانے کی اجازت دی۔ بھارت کو ڈی جی آئی ایس پی آر نے کھلا چیلنج دے دیا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…