پیر‬‮ ، 02 دسمبر‬‮ 2024 

دورہ ملائیشیا منسوخ کرنے پر پاکستان کا بہت بڑا نقصان ہو گیا ترکی اور ملائیشیا نے اہم ترین منصوبے سے پاکستان کو نکال دیا

datetime 20  دسمبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان کو تین ملکی ٹی وی چینل کے منصوبے سے الگ کر دیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق ترکی ، پاکستان اور ملائیشیا نے ساتھ مل کر اسلام فوبیا کے پروپیگنڈہ کو ختم کرنے کیلئے اپنے ٹی چینل کو لانچ کرنے کا اعلان کیا تھا ۔ جس اظہار وزیراعظم عمران خان نے ٹویٹر پر بھی کیا تھا ، ٹویٹرمیں وزیراعظم عمران خان نے لکھا تھا کہ ترک صدر طیب اردوان ، ملائیشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد اور میں نے ملاقات میں

فیصلہ کیا ہے ہم سہ ملکی ایک ایسا انگریزی چینل شروع کریں گے جو اسلام فوبیا سے جنم لینے والے پراپیگنڈوں کا مقابلہ کرے گا اور ہمارے مذہب اسلام کی صحیح تعلمات سے کو دنیا بھر میں اجاگر کیا جائے گا ۔ تازہ ترین اطلاعات کے مطابق پاکستان کو سہ ملکی مجوزہ ٹی وی چینل منصوبے سے الگ کر دیا گیا ہے۔اب یہ چینل ترکی ، ملائیشیا اور قطر مل کر بنائیں گے ۔ واضح رہے کہ عمران خان نے دورہ سعودی عرب کے دوران ملائیشیا کا دورہ منسوخ کر دیا تھا ۔

موضوعات:



کالم



پیلا رنگ


ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…

شیطان کے ایجنٹ

’’شادی کے 32 سال بعد ہم میاں بیوی کا پہلا جھگڑا…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں (حصہ دوم)

آب اب تیسری مثال بھی ملاحظہ کیجیے‘ چین نے 1980ء…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں؟

سوئٹزر لینڈ دنیا کے سات صاف ستھرے ملکوں میں شمار…

بس وکٹ نہیں چھوڑنی

ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…