ہفتہ‬‮ ، 26 اپریل‬‮ 2025 

وزیر اعظم عمران خان کیخلاف توہین عدالت کی نظرثانی درخواست ، اسلام آباد ہائیکورٹ نے دھماکہ خیز فیصلہ سنا دیا

datetime 19  دسمبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(سی پی پی)اسلام آبادہائیکورٹ نے وزیراعظم عمران خان کے خلاف توہین عدالت کی نظرثانی درخواست خارج کردی۔تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہرمن اللہ نے وزیراعظم کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی نہ کرنے کے فیصلے پرنظرثانی درخواست کے خلاف سماعت کی۔درخواست گزارنے موقف اختیارکیا کہ عمران خان نے اپنی تقریرسے عدلیہ کو متنازعہ بنانے کی کوشش کی، توہین عدالت کا الزام وزیراعظم

کی تقریرکے متن سے واضح ہے، عمران خان نے اعلی عدلیہ کی تضحیک کی اورمذاق اڑایا، عمران خان کو توہین عدالت قانون کے تحت سزا سنائی جائے۔چیف جسٹس اطہرمن اللہ نے ریمارکس دیئے کہ توہین عدالت صرف اس فرد اورعدالت کے درمیان ہوتی ہے، جوکوئی کچھ کہہ رہا ہے اسے کہنے دیں، منتخب نمائندوں کوکیوں گھسیٹا جائے؟ عمران خان کو عوام نے منتخب کیا، ہمیں عوام کا احترام ہے، ہم کسی فردِ واحد کو نہیں، اسے منتخب کرنے والے عوام کو دیکھتے ہیں۔

موضوعات:



کالم



پانی‘ پانی اور پانی


انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…