منگل‬‮ ، 04 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

نوازشریف کو کیا بیماری ہے ؟ تشخیص ہو گئی ، انہیں کونسا انجکشن دیا گیااور وہ کیا کام کرتاہے ؟ تفصیلات سامنے آگئیں

datetime 24  اکتوبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)سابق وزیر اعظم نوازشریف کے بون میرو ٹیسٹ کی رپورٹ آ گئی ہے ، نوازشریف کو کینسر کا مرض لاحق نہیں ، بون میرو مکمل طور پر فعال ہے ، نوازشریف کو آئی ٹی پی کی بیماری لاحق ہے جس کا پاکستان میں علاج موجود ہے ۔ نجی ٹی وی کے مطابق نوازشریف کو فوری طور پر

آئی وی آئی جی کا انجکشن لگا دیا گیاہے ، انجکشن سے خون کے خلیوں کی تعداد اور قوت مدافعت بہتر ہو گئی ہے ۔ آئی ٹی پی بیماری ہونے سے خون بہتا ہے اور یہ مدافعتی نظام پلیٹ لیٹس ختم کرتا ہے ، بیماری سے متاثرہ فرد کے خون میں بہت کم پلیٹ لیٹس ہو تے ہیں ۔دوسری جانب نوازشریف کے پلیٹ لیٹس 20ہزار رہ گئے ہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



دنیا کا انوکھا علاج


نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…