اتوار‬‮ ، 23 فروری‬‮ 2025 

مولانا فضل الرحمان کے بیرون ملک رابطوں کا انکشاف، بات بھارت سے بھی آگے نکل گئی، فضل الرحمن کے کس ملک کیساتھ رابطے نکل آئے ۔۔۔

datetime 18  اکتوبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)سینئر تجزیہ نگار عارف حمید بھٹی نے انکشاف کیا ہے کہ مولانا فضل الرحمان کےک بیرون ملک لوگوں سے رابطے ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کےدوران معروف صحافی و تجزیہ نگار عارف حمید بھٹی نے انکشاف کرتے ہوئے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمان ایسے لوگوں کیساتھ رابطے میں ہیں جن کی سرحدیں کے پی کے سے ملتی ہیں ۔ معروف صحافی نے دعویٰ کرتے ہوئے کہا ہے کہ پشتون تحفظ موومنٹ بھی آزادی مارچ میں شرکت کرے گی

جبکہ محسن داوڑ اور علی وزیر مولانا فضل الرحمان کیلئے پل کا کام سرانجام دے رہے ہیں۔ بتایا جارہاہے کہ پی ٹی ایم کا ایک گروپ وزیرستان سے آزادی مارچ میں شرکت کرے گا ۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ پشتون تحفظ موومنٹ مولانا فضل الرحمان کیساتھ براہ راست رابطے میں ہے اور سب جانتے ہیں کہ پی ٹی ایم کہاں کہاں رابطے میں ہے ۔ واضح رہے کہ مولانا فضل الرحمان نے حکومت کے خلاف آزادی مارچ اوراسلام آباد میں دھرنا دینے کا اعلان کر رکھا ہے جس کے لیے بھرپور تیاریاں عروج پر ہیں۔

موضوعات:



کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…