اتوار‬‮ ، 11 مئی‬‮‬‮ 2025 

احتساب عدالت میں پیشی پر موجودلوگوں نے مریم نوازکیساتھ ایسا کیا کرنا شروع کردیا کہ جج آگ بگولہ ہو گئے ،موقع پر ہی بڑا حکم جاری کردیا

datetime 9  اکتوبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) لاہور کی احتساب عدالت میں  لوگوں کی مریم نواز کے ساتھ سیلفیاں، جج برہم ۔نجی ٹی وی کے مطابق مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز اور یوسف عباس کے خلاف کیس کی سماعت ہوئی جس کے سلسلے میں نیب حکام نے دونوں کو عدالت کے روبرو پیش کیا۔پیشی کے موقع پر عدالت میں موجود لوگوں نے مریم نواز کے ساتھ سیلفیاں لینا شروع کردیں جس پر  جج جواد الحسن نے شدید برہمی کا اظہار کیا اور تمام لوگوں کو موبائل فون

بند کرنے کا حکم دیا۔جج احتساب عدالت نے مریم اور یوسف عباس کو روسٹرم پر طلب کیا تاہم مریم نواز کے ساتھ روسٹرم پر رش ہونے پر انہیں بیٹھنے کی ہدایت کردی، عدالت کے بار بار منع کرنے پر لیگی کارکنان نے عدالت میں شور شرابا بھی کیا۔مریم نواز کے وکلاء نے سائیڈ روم میں ان کے ساتھ ملاقات کی درخواست کی جسے عدالت نے منظور کرتے ہوئے کہا کہ ملاقات کرلیں ۔بعد ازاں  مریم نواز اور یوسف عباس کے جوڈیشل ریمانڈ میں 14روزکی توسیع کردی گئی۔

موضوعات:



کالم



وہ بارہ روپے


ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…