بدھ‬‮ ، 02 جولائی‬‮ 2025 

حکومت مستعفی، صاف شفاف منصفانہ عبوری انتخابات ،اسلامی آئینی ترامیم و قوانین کا تحفظ، اپوزیشن جماعتوں نےچارٹر آف ڈیمانڈ تیار کرلیا

datetime 7  اکتوبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(صباح نیوز) اپوزیشن جماعتوں کے درمیان چارٹر آف ڈیمانڈ پر مکمل اتفاق رائے ہوگیا،ذرائع کے مطابق چارٹر آف ڈیمانڈ کے تین اہم نکات حکومت کے استعفے، صاف شفاف منصفانہ عبوری انتخابات کے انعقاد اور الیکشن کمیشن کے علاوہ کسی اور ادارے کی انتخابی عمل میں مداخلت نہ ہونے، اسلامی آئینی ترامیم و قوانین کا تحفظ شامل ہیں۔ ذرائع کے مطابق رہبر کمیٹی نے تمام جماعتوں کی متفقہ چارٹر آف ڈیمانڈ کیلئے

تجاویز تحریری طورپر متحدہ حزب اختلاف کے قائدین شہباز شریف، بلاول بھٹو،مولانا فضل الرحمن،اسفندیارولی،محمود خان اچکزئی، آفتاب احمد شیرپاؤ،اویس نورانی، ساجد میر کو آگاہ کردیا تھا، متحدہ حزب اختلاف میں شامل جماعتوں کے درمیان متفقہ چارٹر آف ڈیمانڈ کیلئے رابطے بھی ہوئے اور بعض رہنما ان جماعتوں کے درمیان رابطوں کیلئے کردارادا کررہے ہیں۔ ان رہنمائوں نے چارٹر آف ڈیمانڈ کا مسودہ تیار کیا، متذکرہ تین کلیدی نکات ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…