ہفتہ‬‮ ، 20 جون‬‮ 2026 

بھارت دنیا کے سامنے بری طرح ذلیل ہو گیا! پاکستانی ایف سولہ طیارہ مار گرانے کے دعویٰ کی حقیقت سامنے آگئی ، امریکانےوضاحت جاری کر دی

datetime 5  اپریل‬‮  2019 |

نیویارک(این این آئی) امریکی فارن پالیسی میگزین نے پاکستانی ایف 16 طیارے کو مارگرانے کے بھارتی دعوے کو جھٹلاتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستانی طیارہ گرانے کا بھارتی دعویٰ مشکوک ہے۔امریکی فارن پالیسی میگزین کی رپورٹ کے مطابق بھارتی وزیراعظم

نریندر مودی کی حکومت کو انتخابات سے ایک ہفتہ قبل اس وقت خفت کا سامنا کرنا پڑا جب امریکی فارن پالیسی میگزین نے پاکستانی ایف 16 طیارے کومارگرانے کے بھارتی دعوے کو جھٹلادیا۔ امریکا کے 2 دفاعی اہلکاروں نے فارن پالیسی میگزین کو دئیے گئے انٹرویومیں بھارتی حکام کے دعویٰ کوجھوٹ کا پلندہ قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت نے پاکستان کا ایف 16 طیارہ مارگرانے کا صرف دعویٰ کیا تھا۔ پاکستان نے بھارتی دعوے پرامریکا کو ایف 16 طیارے گننے کی پیشکش کی، امریکی حکام نے پاکستان کے ایف 16 طیارے گنے اورتمام طیارے موجود ہیں۔میگزین کے مطابق امریکا نے تمام ایف 16 طیارے پاکستان کے پاس موجود ہونے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کا کوئی بھی ایف 16 طیارہ غائب نہیں، پاکستانی ایف 16 طیارے کے متعلق بھارتی دعویٰ مشکوک ہے۔ بھارتی مگ 21 کا ایف 16 کو گرادینا ناقابل یقین ہے جب کہ امریکی اہلکار کے مطابق ایف 16 طیارے کسی ملک کے خلاف استعمال نہ کرنے کی کوئی شرط نہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



فلم میں بھی ہارنے سے انکار


یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…