آئندہ تین ہفتے میں ملک کیلئے اچھی خبر،آرمی چیف جنرل قمر باجوہ کوتوسیع دینے سے متعلق وزیراعظم عمران خان نے وضاحت کردی

21  مارچ‬‮  2019

اسلام آباد ( آن لائن) وزیر اعظم عمران خان نے کہاہے کہ جنرل باجوہ کو توسیع دینے سے متعلق نہیں سوچا ، آئندہ تین ہفتے میں ملک کیلئے اچھی خبرآئے گی،کالعدم تنظیموں کوبرداشت نہیں کیا جا سکتا ، وزیر اعلیٰ پنجاب مڈل کلاس سے ہیں ، ان کو وقت ملنا چاہئے۔ملک کابڑامسئلہ دیوالیہ ہونے سے بچاناتھا،

آئندہ تین ہفتے میں ملک کیلئے اچھی خبرآئے گی ، آئی ایم ایف کی شرائط شروع میں سخت تھیں اب حالات کنٹرول میں ہیں، حکومت سنبھالی تو سب سے بڑاچیلنج ملکی معیشت تھا۔پہلے شریف خاندان شورمچارہاتھا،اب زرداری خاندان شورمچارہاہے، حکومت کانیب پرکوئی دباؤنہیں، ہرکیس کھولنے کے بجائے نیب کومخصوص مقدمات پرتوجہ دینی چاہیے،میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیر اعظم عمران خان نے کہاہے کہ نومبربہت دورہے،جنرل باجوہ کوتوسیع دینے سے متعلق نہیں سوچا،کالعدم تنظیموں کوبرداشت نہیں کیاجاسکتا، پہلے شریف خاندان شورمچارہاتھا،اب زرداری خاندان شورمچارہاہے، حکومت کانیب پرکوئی دباؤنہیں، ہرکیس کھولنے کے بجائے نیب کومخصوص مقدمات پرتوجہ دینی چاہیے،وزیراعلیٰ پنجاب مڈل کلاس سے آئے ہیں انہیں وقت ملناچاہیے۔ انہوں نے کہا کہ نیب نے مجھے 22لاکھ روپیپرنوٹس بھیجا، شہبازشریف نے سرکاری جہازاستعمال کرکے 35کروڑروپے اڑادیے،ملک پر30ہزارکروڑروپے کاقرض چڑھانیوالے قومی مجرم ہیں، بھارت میں الیکشن تک خطرہ ہے،پاکستان کوتیاررہناچاہیے، نریندرمودی کی ریٹنگ نیچے جارہی ہے ہمیں تیاررہناچاہئے۔ان کا کہنا تھا کہ ملک کابڑامسئلہ دیوالیہ ہونے سے بچاناتھا، آئندہ تین ہفتے میں ملک کیلئے اچھی خبرآئے گی ، آئی ایم ایف کی شرائط شروع میں سخت تھیں اب حالات کنٹرول میں ہیں، حکومت سنبھالی تو سب سے بڑاچیلنج ملکی معیشت تھا۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…