اتوار‬‮ ، 21 ستمبر‬‮ 2025 

کیا مریم نواز نے امریکی سفارتخانے کو خط لکھا؟ نیا پنڈوراباکس کھل گیا،ن لیگ کا بھی باضابطہ ردعمل جاری

datetime 17  مارچ‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(سی پی پی )رہنما مسلم لیگ (ن) مریم صفدر نے خود سے منسوب خط کی تردید کی ہے، خط امریکی سفارت خانے کا لکھا گیا تھا۔تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم کی دختر مریم صفدر نے سوشل میڈیا پر جاری پیغام میں امریکی سفارت خانے کا لکھا گیا خط جعلی قرار دیا اور کہا کہ یہ کسی شیطانی دماغ کے حامل شخص کی حرکت ہے۔دوسری جانب ترجمان پاکستان مسلم لیگ (ن) مریم اورنگزیب نے

بھی مریم نواز کی جانب سے امریکی ناظم الامور کو لکھے گئے خط جعلی اور جھوٹ پر مبنی قرار دیا ہے،انہوں نے بھی ٹوئٹر کا سہارا لیتے ہوئے کہا کہ ایسے خط نوازشریف کی صحت کی سنگینی سے توجہ ہٹانے کی کوشش ہے۔مریم اورنگزیب کا کہنا تھا کہ صرف اللہ تعالی کی مدد پر بھروسہ ہے اور اسی ذات رحمان سے امید ہے،نوازشریف کی صحت کیلئے عوام، نون لیگ کے کارکن انصاف پر یقین رکھتے ہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



رونقوں کا ڈھیر


ریستوران میں صبح کے وقت بہت رش تھا‘ لوگ ناشتہ…

انسان بیج ہوتے ہیں

بڑے لڑکے کا نام ستمش تھا اور چھوٹا جیتو کہلاتا…

Self Sabotage

ایلوڈ کیپ چوج (Eliud Kipchoge) کینیا میں پیدا ہوا‘ اللہ…

انجن ڈرائیور

رینڈی پاش (Randy Pausch) کارنیگی میلن یونیورسٹی میں…

اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر

حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…

Inattentional Blindness

کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…