اتوار‬‮ ، 12 جنوری‬‮ 2025 

موجودہ صورتحال سے نکلنے کیلئے نوازشریف کو کیا کرنا چاہئے؟فواد چوہدری نے آسان راستہ بتا دیا

datetime 12  مارچ‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور( این این آئی ) وفاقی وزیرا طلاعات ونشریات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ اپوزیشن جماعتیں نوازشریف کی صحت کے معاملے کواپنے سیاسی ایجنڈے کی تکمیل کے لئے ہتھیار کے طورپراستعمال کرتے ہوئے موجودہ حکومت پردبائوڈال رہی ہیں،(ن) لیگ کا پیپلز پارٹی کی حمایت حاصل کرنے کیلئے تگ و دو کرنا دونوں جماعتوں کے لئے سیاسی دھچکا ہے ۔ نجی ٹی وی سے انٹر ویو میں انہوں نے کہا کہ موجودہ صورتحال سے نکلنے کے

نوازشریف کے پاس دوہی راستے ہیں ایک صورت یہ ہے کہ وہ عدالت سے ضمانت کرائیں اور دوسری صورت یہ ہے کہ وہ قومی احتساب بیورو سے پلی بارگین کیلئے رجوع کریں۔انہوں نے کہاکہ وزیراعظم عمران خان دوٹوک الفاظ میں کہہ چکے ہیں کہ نوازشریف ملک میں کہیں بھی علاج معالجے کی سہولت سے فائدہ اٹھاسکتے ہیں۔ایک اور سوال پرانہوں نے کہاکہ وزیراعظم عمران خان مسلم لیگ (ن)کی تقسیم میں کوئی دلچسپی نہیں رکھتے۔

موضوعات:



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…