جمعرات‬‮ ، 17 جولائی‬‮ 2025 

وزیر اعظم کی ہدایت پر عثمان بزدار نے پنجاب میں 5اہم شہروں میں5 نئے ہسپتال بنانے کی منظوری دے دی ،نئے ہسپتالوں میں پیرا میڈیکل و نرسنگ کالج بھی ہوں گے 

datetime 11  مارچ‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(آن لائن)وزیر اعظم عمران خان کی ہدایت پر وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار نے صوبہ پنجاب میں 5 نئے ہسپتال بنانے کی منظوری دے دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان نے میانوالی ، راجن پور میں دوروں کے دوران وہاں کے پارٹی اراکین اور لوگوں سے ہسپتال بنانے کے وعدے کئے تھے۔ جس کے بعد اب وزیر اعظم نے اپنے وعدوں کو حتمی شکل

دینے کے لئے وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار کو میانوالی ، اٹک ، لیہ ، مظفر گڑھ اور راجن پور میں نئے ہسپتال بنانے کی ہدایت کی ہے۔ جس کی عثمان بزدار نے منظوری دے دی ہے تمام ہسپتال 200 بیڈز پر مشتمل ہوں گے جس میں پیرا میڈیکل اور نرسنگ کالج بھی قائم ہوں گے اور یہ ہسپتال مرحلہ وار 2 سے 3 سال میں مکمل کرنے کا حدف مقرر کیا گیا ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…