پائلٹ کی رہائی کے موقع پر بھی بھارتی میڈیا جھوٹ پر مبنی پروپیگنڈے سے باز نہ آیا،اپنی عوام کو کیسے بھڑکاتا رہا؟

2  مارچ‬‮  2019

اسلام آباد (این این آئی)بھارتی میڈیا جھوٹ پر مبنی پروپیگنڈے سے باز نہ آیا۔ ذرائع کے مطابق بھارتی پائلٹ کی حوالگی میں تاخیر سے متعلق انڈین میڈیا کی خبریں جھوٹ پر مبنی ہیں،بھارتی پائلٹ ابھی نندن کو تاخیر سے انڈیا کے حوالے نہیں کیا گیاذرائع کے مطابق ابھی نندن کی بھارتی حکام کو حوالگی کے لیے رات 8 سے 9 بجے کا وقت طے تھا، ابھی نندن کی حوالگی کے لیے یہ وقت بھارتی درخواست پر طے کیا گیا تھا ۔

دریں اثناپاکستان نے بھارت کی ماحولیاتی جارحیت پراقوام متحدہ سے رجوع کرنے کا اعلان کردیا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق پاکستان پر4 روزقبل بھارتی بمباری سے بالا کوٹ میں صنوبر کے درختوں کی تباہی پر اقوام متحدہ کو باضابطہ شکایت درج کرائیگا۔ پاکستان کا موقف ہے کہ درخت تباہ کر کے بھارت نے ماحولیاتی دہشت گردی پھیلائی۔بھارتی بمباری سے پاکستان میں نا صرف صنوبر کے درخت تباہ ہوئے بلکہ دونوں ممالک میں کشیدگی میں اضافہ بھی ہوا۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…