اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)بھارتی فوج کی نکیال سیکٹر پر بلااشتعال فائرنگ، پاک فوج کے 2جوان شہید ہوگئے ،نجی ٹی وی کے مطابق بھارتی فوج نے نکیال سیکٹر پر شدید گولہ باری کی جس کے نتیجے میں حوالدار عبدالرب اور نائیک خرم شہید ہوگئے ،پاک فوج نے بھرپور جوابی کارروائی کی اور جہاں سے گولہ باری کی گئی ان بھارتی چوکیوں کو نشانہ بنایا ۔یاد رہے کہ اس سے پہلے بھارتی گولہ باری سے 4 سویلین شہید ہو گئے تھے ۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں