ہفتہ‬‮ ، 20 جون‬‮ 2026 

پاکستان اور بھارت کے مزید فوجی ایکشن کے خطرات بڑھ گئے، امریکہ بھی میدان میں آگیا، دونوں ممالک سے بڑا مطالبہ کردیا

datetime 27  فروری‬‮  2019 |

اسلام آباد (این این آئی) امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے کہا ہے کہ پاکستان اور بھارت دونوں کو تحمل کا مظاہرہ کریں ،پاکستان اور بھارت مذید فوجی ایکشن کی طرف نہ بڑھیں۔ بدھ کو امریکی اسٹیٹ ڈیپارٹمنٹ اور اسلام آباد میں امریکی سفارتخانے سے جاری کیا ۔ مائیک پومیو نے کہاکہ میں نے 26 فروری کو بھارتی وزیر خارجہ سشما سوراج اور پاکستانی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے بات کی۔ مائیک پومپیو نے کہاکہ امریکہ خطے میں امن و سلامتی برقرار رکھنے کا عزم رکھتا ہے۔

مائیک پومپیو نے کہاکہ دونوں وزرائے خارجہ کو موجود کشیدگی فوراً کم کرنے کے لئے اقدامات اٹھانے کا کہا۔ مائیک پومپیو نے کہاکہ امریکہ پاکستان اور بھارت دونوں کو تحمل کا مظاہرہ کرنے کی تلقین کرتا ہے۔ مائیک پومپیو نے کہاکہ دونوں ملک ہر قیمت پر کشیدگی سے دور رہیں۔ امریکی وزیر خارجہ نے کہاکہ دونوں وزرائے خارجہ براہ راست رابطے کو یقینی بنائیں۔ امریکی وزیر خارجہ نے کہاکہ پاکستان اور بھارت مذید فوجی ایکشن کی طرف نہ بڑھیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



محمد بوٹا انجم


محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…