ہفتہ‬‮ ، 20 ستمبر‬‮ 2025 

پاکستان اور چین کی مشترکہ فوجی مشقیں وارئیر سکس اختتام پز یر ،نئی تاریخ رقم ہوگئی

datetime 5  جنوری‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

راولپنڈی (آئی این پی) پاکستان اور چین کی مشترکہ فوجی مشقیں’’وارئیر سکس ‘‘ کھاریاں میں اختتام پذیر ہو گئیں ، ہفتہ کو پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل میجرجنرل آصف غفور کے مطابق مشقوں میں پاک فوج اور چین کی پیپلز لیبریشن آرمی کی خصوصی افواج کے دستوں نے حصہ لیا۔ 4 ہفتوں پر مشتمل

فوجی مشقوں کا مقصد انسداد دہشتگردی کے آپریشنز کے حوالے سے تجریات شیئر کرنا اور ایک دوسرے سے سیکھنا تھا۔ باہمی فوجی تعاون کے تحت دونوں ممالک کے مابین مذکورہ سیریز کی یہ چھٹی فوجی مشقیں تھیں۔ انسپکٹر جنرل ٹریننگ اور ویلوایشن لیفٹیننٹ جنرل شیر افگن نے مہمان خصوصی کے طور پر اختتامی تقریب میں شرکت کی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



انسان بیج ہوتے ہیں


بڑے لڑکے کا نام ستمش تھا اور چھوٹا جیتو کہلاتا…

Self Sabotage

ایلوڈ کیپ چوج (Eliud Kipchoge) کینیا میں پیدا ہوا‘ اللہ…

انجن ڈرائیور

رینڈی پاش (Randy Pausch) کارنیگی میلن یونیورسٹی میں…

اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر

حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…

Inattentional Blindness

کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…