بدھ‬‮ ، 23 جولائی‬‮ 2025 

پاکستان فوج بھارت کے کسی بھی مس ایڈونچر کابھرپور جواب دینے کیلئے تیار ٗترجمان پاک فوج نے انتباہ کردیا

datetime 5  جنوری‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

راولپنڈی (این این آئی) پاک فوج کے ترجمان میجر آصف غفور نے واضح کیا ہے کہ پاکستان فوج کنٹرول لائن پر بھارت کے کسی بھی مس ایڈونچر کابھرپور جواب دینے کیلئے تیار ہے ٗپاکستانی افواج کے ہمہ وقت تیار رہنے کی وجہ کوئی جھوٹا بھارتی دعویٰ بیان بازی نہیں ٗ دونوں ممالک کے ڈی جی ایم اوز کا ہفتہ وار ہاٹ لائن رابطہ اور فلیگ میٹنگز معمول کے مطابق ہورہی ہیں ٗبھارتی میڈیا پر نظر آنے والی جنگی جنون کا سبب اندرونی سیاسی صورتحال ہے ۔ نجی ٹی وی کے مطابق ڈائریکٹر جنرل آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے کہا کہ

پاک فوج کنٹرول لائن پر بھارت کے کسی بھی مس ایڈونچر کابھرپور جواب دینے کیلئے تیار ہے۔ ترجمان پاک فوج نے کہا کہ پاکستانی افواج کے ہمہ وقت تیار رہنے کی وجہ کوئی جھوٹا بھارتی دعوی یا بیان بازی نہیں۔انہوں نے کہا کہ بھارت سے خطرہ مستقل ہے ٗبطور پروفیشنل آرمی اس کے لئے ہمیشہ تیار رہتے ہیں۔میجر جنرل آصف غفور نے کہا کہ بھارتی میڈیا پر نظر آنے والے جنگی جنون کا سبب اندرونی سیاسی صورتحال ہے۔انہوں نے کہاکہ دونوں ممالک کے ڈی جی ایم اوز کا ہفتہ وار ہاٹ لائن رابطہ اور فلیگ میٹنگزمعمول کے مطابق ہورہی ہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کرایہ


میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…