جمعہ‬‮ ، 18 جولائی‬‮ 2025 

وزیر اعظم پاکستان کا وہ انداز جو ترک قیادت کو بھا گیا طیب اردوان بھی عمران خان کو دیکھ کر حیران،خود رخصت کیا

datetime 5  جنوری‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعظم عمران خان کو ترکی میں غیر معمولی پروٹوکول ،ترک قیادت پاکستانی وزیراعظم کی سادگی دیکھ کر حیران رہ گئی۔روزنامہ جنگ کے مطابق  وزیراعظم عمران خان نے تمام میٹنگز میں سادہ شلوار قمیض پہننے کو ترجیح دی۔عمران خان نے ترک صدر رجب طیب اردوان سے ملاقات سے قبل شلوار قمیض پر باقاعدہ کوٹ کے بجائے اپر پہنا۔ترک صدر رجب طیب اردوان نے ملاقات کے بعد عمران خان کو خود رخصت کیا۔ذرائع کے مطابق ترک قیادت نے وزیراعظم عمران خان کے دو روزہ

دورے کو غیر معمولی اہمیت دی۔ذرائع کے مطابق ترک قیادت سمجھتی ہے کہ پاکستان اور ترکی کے درمیان مثالی تعلقات کئی دہائیوں پر محیط ہیں اور پاکستان نے بحثیت قوم ہر آزمائشی گھڑ ی میں ترک قو م کا ساتھ دیا ہے۔حتی کہ خلافت عثمانیہ کی تحریک کے دوران پہلی جنگ عظیم میں برصغیر کی مسلمان عورتوں نے اپنے زیورات بھی ترک جنگجوؤں کو بھجوائے تھے۔اسی لئے جب پاکستان میں بدترین سیلاب آیا تو ان کی بیوی ایمن ایردوان نےدورہ پاکستان میں اپنا قیمتی ہار حکومت پاکستان کو دے دیا تھا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…